کچی شراب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کچی شراب یا مونشائین (moonshine) کثیرالمقدار الکوحل والی شراب ہوتی ہے جسے گھروں میں بیشتر موقعؤں پر غیر قانونی طور پر تیار کیا جاتا ہے- واضح رہے کے یہ شراب کی کوئی الگ قسم نہیں بلکہ پیداوار کے حالات کے اعتبار سے ایک زمرہبندی ہے- عمومی طور پر ان میں ٹھرا، وسکی اور برینڈی بنائی جاتی ہیں-