کیتیور قومی پارک
ظاہری ہیئت
| کائیتیور قومی پارک | |
|---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
کائیتیور قومی پارک میں کائیتیور آبشار | |
| مقام | گیانا کا پوتارو۔سیپارونی ریجن |
| متناسقات | 5°13′N 59°25′W / 5.217°N 59.417°W |
| رقبہ | 242 مربع میل (630 کلومیٹر2) |

کیتیور قومی پارک Kaieteur National Park ایک قومی پارک ہے جو جنوبی امریکہ کے ملک گیانا کے پوٹارو۔سپارونی علاقے میں واقع ہے۔ [1] [2] [3]
سنہ 1999ء میں صدارتی حکم کے ذریعے پارک کا رقبہ 10 مربع کلومیٹر سے بڑھا کر 630 مربع کلومیٹر کر دیا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "معلومات عن كاييتور الحديقة الوطنية على موقع britannica.com"۔ britannica.com۔ 26 سبتمبر 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ "معلومات عن كاييتور الحديقة الوطنية على موقع geonames.org"۔ geonames.org۔ 2019-12-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "معلومات عن كاييتور الحديقة الوطنية على موقع protectedplanet.net"۔ protectedplanet.net۔ 2016-03-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا