کیسٹر آئل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیسٹر آئل (انگریزی: Castor oil) یا روغن بید انجیر یا روغن ارنڈ یا لیس دار تیل جو رینڈی کے بیجوں سے نکالا جاتا ہے، اسے دست آور دوا یا چکنائی کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]