مندرجات کا رخ کریں

کیسینی-ہوئگنز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیسینی-ہوئگنز ایک خلائی جہاز تھا جس کا مقصد زحل پر جانا تھا۔

  • لانچ = 15 اکتوبر 1997
  • زہرہ کی فلائی بائی = 26 اپریل 1998
  • زہرہ کی دوسری فلائی بائی = 24 جون 1999
  • زمین کی فلائی بائی = 18 اگست 1999
  • مشتری کی فلائی بائی = 30 دسمبر 2000
  • زحل میں داخل = 1 جولائی 2004
  • ہوئگنز کی لینڈنگ = 14 جنوری 2005
  • وفات = 15 ستمبر 2017