کیس 39
ظاہری ہیئت
| کیس 39 | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Case 39) | |
| اداکار | رینی زیلویگر [1][2][3] ایان مکشین [4][1][5][3] بریڈلی کوپر [1][5] |
| صنف | ہیبت ناک فلم [6][4][1][2][5][3]، پر تجسس فلم |
| دورانیہ | 109 منٹ |
| زبان | انگریزی |
| ملک | |
| مقام عکس بندی | وینکوور ، کوکوئٹلم [7] |
| اسٹوڈیو | |
| تقسیم کنندہ | پیراماؤنٹ پکچرز ، نیٹ فلکس |
| تاریخ نمائش | 200911 مارچ 2010 (جرمنی )[8] |
| مزید معلومات۔۔۔ | |
| آل مووی | v348418 |
| tt0795351 | |
| درستی - ترمیم | |
کیس 39 (انگریزی: Case 39) ایک خوفناک فلم ہے۔
کہانی
[ترمیم]انتالیسواں کیس ایک بچی کی کہانی ہے جسے اس کے ماں باپ اوون میں جلانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن پولیس اسے بچا لیتی ہے، ایسے میں جب اس کے ماں باپ کو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے تو بچی کو نئے ماں باپ کی ضرورت ہوتی ہے۔ نئے والدین کے ملنے تک بچی کو اسی آفیسر خاتون کے پاس رکھ دیا جاتا ہے جس کے پاس اس بچی کا کیس آیا تھا، بچی جو دکھنے میں معصوم لیکن کرتوتوں میں اس سے بھیانک کوئی نہیں۔ بچی کو جو اچھا نہیں لگتا اس کو رات میں صرف ایک کال جاتی ہے کال ریسیو کرتے ہی بندے کا کام تمام ہو جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب http://www.imdb.com/title/tt0795351/ — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.filmaffinity.com/en/film508975.html — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.metacritic.com/movie/case-39 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
- ^ ا ب http://stopklatka.pl/film/przypadek-39 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.ofdb.de/film/136177,Fall-39 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
- ↑ http://yourmovies.com.au/movie/32273/case-39 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2016
- ↑ "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2025ء۔
- ↑ http://www.kinokalender.com/film5890_fall-39.html — اخذ شدہ بتاریخ: 20 دسمبر 2017
زمرہ جات:
- 2009ء کی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- وینکوور میں عکس بند فلمیں
- 2009ء کی ڈراونی فلمیں
- پورٹلینڈ، اوریگون میں عکس بند فلمیں
- اوریگون میں فلم سیٹ
- 2000ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- انگریزی زبان کی کینیڈین فلمیں
- پیراماؤنٹ پکچرز کی فلمیں
- غیر کارگرد خاندان کے بارے میں فلمیں
- پیراماؤنٹ وینٹیج فلمیں
- کینیڈین فلمیں
- امریکی ہیبت ناک فلمیں
- کینیڈین ڈراونی فلمیں
- امریکی ہیجان خیز فلمیں
- کینیڈین ہیجان خیز فلمیں
- ہیبت ناک فلمیں
- کینیڈا میں عکس بند فلمیں
- گود لینے کے بارے میں فلمیں
- ہیجان خیز فلمیں
- امریکی فلمیں
- امریکی نفسیاتی ہیجان خیز فلمیں
