مندرجات کا رخ کریں

کیشے (کمپیوٹنگ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کیش سے رجوع مکرر)

علم کمپیوٹر میں کیشے یا Cache ایسے مواد کو (اس کے اجتماع) کو کہا جاتا ہے جس کو اس مواد کی دوہری نقل کے طور پر رکھا گیا ہو جس کی اصل کسی بعیدی کمپیوٹر پر محفوظ ہو یا بنائی گئی ہو۔ سادہ الفاظ میں یوں کہا جا سکتا ہے کہ کیشے دراصل مواد (کسی بھی ویب سائٹ کا خاکہ یا شکلبندی) کو کسی سرور (سرور) سے حاصل کرنے کے بعد صارف کے کمپیوٹر پر رکھ لیتا ہے تاکہ دوسری بار وہی ویب گاہ (ویب گاہ) دیکھنے پر نئے سرے سے تمام تر معلومات دوبارہ حاصل کرنے کی بجائے کیشے میں ہی محفوظ مواد سے اس کو حاصل کر لیا جائے ۔