کیف انصاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیف انصاری ڈیرہ غازی خان کے رہنے والے تھے۔ انتہائی غریب مگر قادرالکلام شاعر تھے۔ محسن نقوی جیسی عظیم شخصیات اپنا استاد مانتی تھیں۔ مجیدامجد صاحب کو شاعری میں اپنا مرشد تسلیم کرتے تھے۔ ادبی زندگی کا تقریبا“حصہ روزنامہ غرب کے دفتر میں بسر کیا غوری صاحب سے بے حد محبت تھی اور وہ غرب کے چیف ایڈیٹر تھے