کیمیائی طبیعیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

chemical physics

کیمیائی طبیعیات سائنس کی وه شاخ ہے جس میں علم کیمیاء (chemistry) اور طبعی علم (physics)

کا باهم مل کر مطالع کیا جائے۔

اس میں اشیاء کے ذرات اور ان پر مختلف توانائیوں کے اثرات کا مطالع بھی کیا جاتا ہے۔