کینوک کا انسان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کینوِک مین قدیم زمانے کے انسان کا ایک انسانی ڈھانچہ ہے جو امریکی ریاست واشنگٹن میں کینوک کے مقام پر دریائے کولمبیا کے کنارے 1996 میں ملا تھا۔1996 میں ’کینوِک مین‘ کی دریافت کے بعد سے یہ ڈھانچہ سخت قسم کی قانونی موشگافیوں کا سبب بنا ہوا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "امریکہ میں'کینوِک مین' کا تنازع پھر زیربحث".