کیپٹولاین بھیڑیا
Appearance
سال | Etruscan? 11–12th century? (wolf) late 15th century (twins) |
---|---|
طرز | کانسی |
ابعاد | 75 cm × 114 cm (30 انچ × 45 انچ) |
مقام | Musei Capitolini، روم, اطالیہ |
کیپٹولاین بھیڑیا (انگریزی: Capitoline Wolf) (اطالوی زبان: Lupa Capitolina)، ایک کانسی کا مجسمہ ہے جس میں روم کے قیام کے افسانے کا ایک منظر دکھایا گیا ہے۔ مجسمہ روم، کے بامی رومولوس اور ریموس کے افسانوی جڑواں بانیوں کو دودھ پلانے والی مادہ بھیڑیا کو دکھایا گیا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]حواشی
[ترمیم]- G. Lombardi (2002)۔ "A petrographic study of the casting core of the Lupa Capitolina"۔ Archaeometry۔ 44 (4): 601ff۔ doi:10.1111/1475-4754.t01-1-00088 (X-ray diffractometry, thermal analyses, chemistry and thin sections identify the casting site in the lower Tiber valley.)
مزید پڑھنا
[ترمیم]- J. Carcopino (1925)۔ La louve du capitole (بزبان فرانسیسی)۔ Paris: Les Belles Lettres۔ OL 16519753M (This paper initiated modern research into the sculpture's history.)
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر کیپٹولاین بھیڑیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |