کےئٹرینی
Jump to navigation
Jump to search
یونان کا ایک شہر اور پیئارہ پریفیکچر کا صدر مقام ہے۔ سطح سمندر سے 14 میٹر کی اونچائ پر واقع یہ شہر یونان کے جدیدترین شہروں میں سے ایک ہے۔ 2001 کی مردمشماری کے مطابق اس کی آبادی 56576 ہے۔