گاملا برون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گاملا برون
Gamla bron Umeå 2007-06-24.jpg
پرانا پل
برائےپیدل, سائکل [1]
پاراومے ندی
مقامامیو, سویڈن
موادسٹیل
متناسقات63°49′30″N 20°14′57″E / 63.82500°N 20.24917°E / 63.82500; 20.24917متناسقات: 63°49′30″N 20°14′57″E / 63.82500°N 20.24917°E / 63.82500; 20.24917

گامالا برون سويڈن کے امیو شہر کا ایک پرانا پل ہے، جو امیو دریا کے اوپر واقع ہے- اس کی لمبائی 301 میٹر ہے- [2]

تاریخ[ترمیم]

جب امیو میں کوئی پل نہیں تھا تو یہاں کے لوک موسم سرما میں برف کے راستوں کے ذریعے اور باقی موسموں میں كشتيو کی مدد سے اومے دریا کو پار کرتے تھے-[3]

فنش جنگ کے سمیں جب روس نے دوسری بار امیو پر قبضہ کیا تو 1809 میں روسيوں نے دریا کو پار کرنے کے لیے ایک تیرتا ہوا پل بنایا تھا- اگرچہ وہ پل سیلاب کے آنے کی وجہ سے برباد ہو گیا تھا- [4]

امیو دریا کے پار پل بنانے کا کام بہت ہی مہنگا سمجھا جاتا تھا پر جب گستاپھ موتھ 1856 اور 1858 میں گورنر بنے تو انہوں نے اس کام میں دلچسپی دکھائی- انہوں نے ہدایت دی کے تلاش کرکے دیکھا جائے کہ کس مقام پر پل بنانا سب سے مناسب رہے گا، اس کی تصاویر بنوائی جائیں اور اس کے اخراجات کا اندازہ لگایا جائے- تلاش کرنے پر یہ اشارہ ملے کہ شہر کے بالکل باہر پل بنانا مناسب رہے گا- اس کے اخراجات کا اندازہ 65،450 كرونور لگایا گیا اور مزدوری کے ساتھ اس کا کل خرچ 86،000 كرونور ہو گیا تھا-[4]

1863 کو یہ پل کھول دیا گیا اور ایک طویل عرصے تک مسافروں کو اس پل کو استعمال کرنے کے لیے پیسے دینے پڑتے تھے-

حوالے[ترمیم]

  1. Göransson، Håkan (9 February 2010). "Umeås historia 1810—1896". Umeå Municipality. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2014. 
  2. Göransson، Håkan (9 February 2010). "Umeås historia 1810—1896". Umeå Municipality. 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 میی 2014. 
  3. Olsson Lars Gunnar, Haugen Susanne, Edlund Lars-Erik, Tedebrand Lars-Göran، ویکی نویس (2013). Umeå 1314-2014: 100 berättelser om 700 år. Skrifter / utgivna av Johan Nordlander-sällskapet, 0348-6664 ; 30. Skellefteå: Artos & Norma. صفحہ 103. ISBN 9789175806686. libris=14803107. 
  4. ^ ا ب Steckzén، Birger (1981[1922]). Umeå stads historia 1588-1888. Norrländska skrifter, 0349-3202 ; 6 (ایڈیشن Facs.-utg. /personreg. har utarbetats av Saga Edstedt och ortreg. av Gun och Kurt Boberg ; med en efterskrift av Erik Thelaus). Umeå: Två förläggare. صفحات 339 & 439–441. ISBN 91-85920-05-3. libris=7753338.