گانگی
Appearance
میانوالی شہر سے 6 کلو میٹر دور قصبہ گانگی جو اب چشمہ بیراج کے زیر آب ہے ۔ یہ کچہ بلوخیل کا حصہ تھا۔ گانگی قصبہ کے باسی کو گانگوی کہا جاتا ہے۔
مشہور شخصیات
[ترمیم]حضرت علامہ میاں غلام علی صاحب۔ علامہ سید احمد الدین گانگوی۔ علامہ غلام فخر الدین گانگوی۔ میاں شیر محمد۔ میاں بہاوء الدین۔ میاں غلام فرید۔ میاں غلام یاسین۔ میاں نظام الدین۔ مولانا امیر علی شاہ۔ حکیم میاں دوست محمد۔ حکیم میاں محمد
حنیف۔ میاں محمد لطیف۔ میاں نور محمد۔ میاں عبد العزیز۔ میاں عبدامجید۔ میاں عبدالحمحد۔ پروفیسر محمد فیروز شاہ۔ میاں محمد سردا۔ میاں حیات علی۔
گانگی کی قومیں
[ترمیم]سادات۔ قریشی۔ شیخ۔ اچڑ۔ بلھے۔ ہزارے خیل اور نواز خیل۔