گراں پیراڈائیسو قومی پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گراں پیراڈائیسو قومی پارک

Parco nazionale del Gran Paradiso

Parc national du Grand-Paradis
رقبہ703 کلومیٹر2 (271 مربع میل) [1]
سرکاری ویب سائٹ

گراں پیراڈائیسو قومی پارک (Parco nazionale del Gran Paradiso) [2] وادی آوستہ اور پیغیمونتے علاقوں کے درمیان، گیریان الپس میں واقع ایک اطالوی قومی پارک ہے۔ [3] پارک کا نام گران پیراڈیسو پہاڑ کے نام پر رکھا گیا ہے، جو پارک میں واقع ہے۔ یہ فرانسیسی وینوئے قومی پارک کے ساتھ ملحق ہے۔ پارک جس زمین پر محیط ہے اسے ابتدائی طور پر الپائن مارخوروں کو شکاریوں سے بچانے کے لیے محفوظ کیا گیا تھا، کیونکہ یہ بادشاہ وکٹر ایمانوئل دوم کے لیے ذاتی شکار کی جگہ تھی، لیکن اب حیوانات کی دوسری انواع کی بھی حفاظت کرتی ہے۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Gran Paradiso National Park"۔ World Database on Protected Areas۔ 28 اگست 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2008 
  2. "Parco Nazionale del Gran Paradiso"۔ Protected Areas and World Heritage Programme۔ May 10, 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2008 
  3. Gillian Price (1997)۔ Walking in Italy's Gran Paradiso۔ Cicerone Press Limited۔ صفحہ: 13–16۔ ISBN 1-85284-231-8 
  4. Laura Riley، William Riley (2005)۔ Nature's Strongholds: The World's Great Wildlife Reserves۔ Princeton University Press۔ صفحہ: 390–392۔ ISBN 0-691-12219-9 

زمرہ:قومی پارک بلحاظ ملک