گرو رندھاوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گرو رندھاوا
پیدائشی نامگرشرنجوت سنگھ رندھاوا
پیدائش30 اگست 1991ء (عمر 28 سال)گرداس پور، پنجاب، بھارت
تعلقگرداس پور، بھارت
پیشےگلوکار
آلات
سالہائے فعالیت2013–اب تک
ریکارڈ لیبل
متعلقہ کارروائیاںبوہیمیا
ویب سائٹgururandhawa.com

گرو رندھاوا (پیدائش 30 اگست 1991) گرداس پور، پنجاب، بھارت سے ایک گلوکار اور موسیقار ہے۔ رندھاوا اپنے "ہائی ریٹڈ گبرو"، "سوٹ"، "یار موڑ دو"، "پٹولا"، "فیشن" اور "لاہور" وغیرہ ٹریکوں کے لیے مشہور ہے۔[1][2] اس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) افتتاح تقریب میں گایا تھا۔[3][4][5] اس نے فلم ہندی میڈیم کا گیت گا کر اپنے بالی وڈ کیریئر کی شروعات کی۔[6] اس نے سمرن (فلم) کے لیے بھی گیت گائے۔ اس نے ہندی میڈیم، تمہاری سلو، دل جنگلی، سونوں کے ٹیٹو کی سویٹی، بلیک میل (2018ء فلم) جیسی فلموں کے لیے رجت ناگپال کے ساتھ گیت کمپوز کیے اور گائے ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

گرو رندھاوا کا جنم 30 اگست 1991 کو گرداس پور، پنجاب، بھارت میں ہوا۔ اس نے 7 سال کی عمر سے ہی گائیکی شروع کر دی تھی۔ اس نے سنگیت میں آسمان چھونے کا اپنا خواب پورا کرنے کے لیے میوزک بزنس میں ایم بی اے کیا۔ اس نے 2014ء میں جب پی ٹی سی ایوارڈ جیتا تو اس کا نیا خواب بالی وڈ میں جانا بن گیا تھا۔

ڈسکوگرافی[ترمیم]

بالی وڈ فلمی گیت[ترمیم]

سال فلم گیت موسیقار مصنف ساتھی-گلوکار Ref.
2017 ہندی میڈیئم شوٹ شوٹ رجت ناگپال ارجن ارجن [7]
سمرن لگدی اے تھائی سچن-جگر وایو جونیتا گاندھی [8]
تمہاری سلو بن جا توں میری رانی رجت ناگپال گرو رندھاوا [9]
2018 سونو کے ٹیٹو کی سویٹی کون نچدی پالیسی موہن [10]
دل جنگلی ناچلے نا [11]
بلیک میل پٹولا گرو رندھاوا [12]

سنگلز[ترمیم]

رندھاوا کے سنگلز میں شامل ہیں:

2013ء[ترمیم]

  • نا نا نا نا
  • ما
  • بلو اون فائر
  • مائی جگنی
  • موڈرن ٹھمکا

2014ء[ترمیم]

  • پیار والا ٹیسٹ
  • ساؤتھال
  • آئی لائیک یو
  • خالی بوتلاں
  • درداں نوں
  • چھڈ گئی

2015ء[ترمیم]

  • خط
  • آؤٹ فٹ
  • پٹولا

2016ء[ترمیم]

  • فیشن
  • یار موڑ دو
  • سوٹ '

2017ء[ترمیم]

  • تارے
  • بن جا توں میری رانی
  • ہائی ریٹڈ گبرو
  • لاہور

2018ء[ترمیم]

  • نچلے نا
  • کون نچدی
  • پٹولا (بلیک میل)
  • رات کمال ہے (26 اپریل)[13]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mathur، Yashika. "You should be known outside Bollywood music, says singer Guru Randhawa". Hindustan Times. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016. 
  2. "Would love to collaborate with Bruno Mars, Justin Bieber: Guru Randhawa". 20 اپریل 2017. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  3. "Guru Randhawa and Yami Gautam create magic on stage with a scintillating performance". Indian Premier League – IPLT20.com. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  4. Mathur، Yashika. "I take inspiration from everyday life, says singer Guru Randhawa". dnaindia. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ جون 30, 2017. 
  5. "Guru Randhawa: I sing live, which is what DU students like – Times of India". 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  6. "Singer Guru Randhawa excited about his Bollywood debut – Times of India". 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  7. [1] Suit Suit
  8. [2] Lagdi Hai Thaai
  9. [3] Ban Ja Rani
  10. [4] Kaun Nachdi
  11. [5] Nachle Na
  12. [6]
  13. TNN (19 اپریل 2018). "'Raat Kamal Hai': Guru Randhawa's upcoming song will witness the magic of Kumar sisters". دی ٹائمز آف انڈیا. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2018.