گریجا پرساد کوئرالہ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
![]() | اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
نیپالی سیاست دان۔ سابق وزیر اعظم 20 فروری 1925ء میں پیدا ہوئے۔ گریجا پرساد کوئرالہ کا تعلق نیپالی کانگریس پارٹی سے تھا اور وہ چار مرتبہ نیپال کے وزیر اعظم بنے۔ انہوں نے ملک سے شاہ گیانندر کے اقتدار کے خاتمے کے لیے بھی مہم چلائی۔ گریجا کوئرالہ کو ایک ایسے ملک میں استحکام کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ جہاں حکومت ہمیشہ عدم استحکام کا شکار رہی۔ سانس کی بیماری کے سبب بیس مارچ دو ہزار دس کو ان کا انتقال ہوا۔
زمرہ جات:
- 1924ء کی پیدائشیں
- 1925ء کی پیدائشیں
- 2010ء کی وفیات
- فاضل جامعہ دہلی
- نیپال کے سربراہان ریاست
- نیپال کے قیدی اور زیر حراست افراد
- نیپال کے وزرائے اعظم
- نیپالی جلاوطن
- نیپالی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- نیپالی سیاستدان
- نیپالی شخصیات
- نیپالی وزرائے اعظم
- بیراتنگر کی شخصیات
- نیپالی ہندو
- نیپال کے وزرائے خزانہ
- کوئرالا خاندان
- نیپالی خانہ جنگی کی شخصیات
- باہن شخصیات
- کھس شخصیات