گرینڈ کینین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
گرینڈ کینین
Grand Canyon
Grand Canyon view from Pima Point 2010.jpg
گرینڈ کینین
فرشی بلندی approx. 2,600 فٹ (800 میٹر)
طویل-محور لمبائی 277 میل (446 kمیٹر)
چوڑائی 4 تا 18 میل (6٫4 تا 29٫0 kمیٹر)
آبی ذخائر دریائے کولوراڈو

گرینڈ کینین (Grand Canyon) (ہوپی: Ongtupqa؛ یاواپائی: Wi:kaʼi:la، ہسپانوی: Gran Cañón) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست ایریزونا میں ایک آبی درہ ہے جسے دریائے کولوراڈو نے تراشا ہے۔