گرین بیک پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
گرین بیک پارٹی
Greenback Party
تاسیس 1874 (1874)
تحلیل 1889 (1889)
جانشین People's Party ("Populists")
نظریات Currency reform,
اجارہ داری,
Labor rights,
Democratic socialism
سیاسی وقعت بایاں بازو

گرین بیک پارٹی (Greenback Party) اجارہ داری نظریے کے خلاف ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک سیاسی جماعت تھی جو 1874ء سے 1889ء تک فعال رہی۔