مندرجات کا رخ کریں

گستاخ بخاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نعت گو شاعر

ولادت

[ترمیم]

حکیم منیر شاہ ، گستاخ بخاری 21 جنوری 1950ء کو اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ (پنجاب ) میں پیدا ہوئے۔

مشہور کلام

[ترمیم]
  • محمد مصطفی سالار دیں ہیں،
  • محمد مصطفی کا آستاں ہے،

تصانیف

[ترمیم]
  • حسین کو سلام
  • اسلوب بقا
  • سلام اے فاطمہ کے لعل
  • محمد محور عالم
  • صدق صمیم
  • گرداب گماں
  • سلک غزل
  • تحمید کردگار
  • مدح ممدوح خدا
  • صلوا علی الحسین
  • طواف ذات
  • صلوا علی الرسول
  • تفسیر لاالہ
  • نعت خط
  • ارحم

وفات

[ترمیم]

14 دسمبر 2020ء بروز سوموار بعمر 70 برس بعارضہ قلب وفات پاگئے ،

سوانح

[ترمیم]
  • گستاخ بخاری:مشاہیر کی نظر میں (شاعر علی شاعر)
  • گستاخ بخاری بہ طور نعت نگار (عمران حیدر)