گلشمسی
Appearance
پودوں کی ایک جنس گلشمس کا قبیلہ (tribe) ہے۔ گلشمس ؛ گل اور شمس کا مرکب لفظ ہے اور اس کے نام کی وجہ تسمیہ درج ذیل ہے۔
گلشمسی : Helianthus سے ماخوذ
helios : Helianthus اور anthos
helios : شمس / سورج
anthos : گل / پھول
Helianthus : گلشمس