گلون پیما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایسا برقی پیمائشی آلہ جو کسی بھی سرکٹ میں بجلی کی موجودگی کا پتہ لگائے وہ گلون پیما یا گیلوانومیٹر (Galvanometer) کہلاتا ہے۔

ایک قسم ٹیجینٹ گیلوانومیٹر ہے جو الیکٹریکل کرنٹ کی پیمائش کے طور پر کام کرتی ہے۔ یہ میٹر اپنے اندر سے گزرنے والے کرنٹ سے پیدا شدہ زاویائی گھماؤ میں چھو لینے والے میٹر میں استعمال کیے گئے وائر کے نصف گھومنے اور اس تار کے چکروں کی تعداد اور زمین کی سطح کے افقی جزو کے لحاظ سے کرنٹ کی قدر (value) ظاہر کرتا ہے۔

چونکہ یہ عمل مشکل ہے اور اس مقصد کے لے زیادہ وقت لگانا پڑتا ہے۔ اس لیے ان آلات کا استعمال عام نہیں ہے۔ نیز اس قسم کے آلات کو دوسرے انسٹرومنٹس کی کیلبریشن کے لے بھی معیار کے طور پر استعمال نہیں کیا جاتا ہے۔ ایسے آلات کو زیادہ تر معیاری معملوں (اسٹنڈرڈ لیباٹریز) اور انسٹی ٹیوشنز وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]