گمشدہ مربع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خالی خانے پر غور کریں

گمشدہ مربع یہ ایک فریب نظر ہے معمائے گمشدہ مربع ریاضیات میں طلبہ کو اشکال کی تجسیم کے لیے پڑھایا اور سمجھایا جاتا ہے۔


حل[ترمیم]

مزید وضاحت

اس خالی خانے کی وجہ یہ ہے کے بظاہر نظر آنے والے دو تکون (مثلث) تکون نہیں ہیں بلکہ چوکور یعنی چار کونے والے ہیں اس وجہ سے ان کے وتر کی ڈھلوان دو حالتوں میں مختلف ہے اور اسی اختلاف سے ایک خانہ جتنا فرق پڑ جاتا ہے۔ لیکن آنکھ سے یہ فرق اوجھل رہتا ہے۔ تو نظر فریب کھا جاتی ہے۔

مزید بغیر تکون کے[ترمیم]

گمشدہ مربع

یہ اسی گمشدہ مربع کی ایک اور شکل ہے اس میں تکون نہیں ہے مگر اسی جیسا ایک اور حربہ اپنایا گیا ہے۔ اس میں یوں لگتا ہے کہ بڑا مربع دونوں حالتوں ایک جتنا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

*