گنی کی انتظامی تقسیمات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گنی کی انتظامی تقسیمات

گنی انسانی، جغرافیائی اور موسمی خصوصیات کے ساتھ چار قدرتی خطوں میں تقسیم ہے۔

  • بحری گنی (La Guinée Maritime) تقریبا 18% ملک کا
  • وسطی گنی (La Moyenne-Guinée) تقریبا 20% ملک کا
  • بالائی گنی (La Haute-Guinée) تقریبا 38% ملک کا
  • جنگلاتی گنی (Guinée Forestière) تقریبا 23% ملک کا

انتظامی تقسیمات[ترمیم]

علاقہ جات[ترمیم]

مزید معلومات: گنی کے علاقہ جات
بوکے علاقہکوناکری علاقہکوناکری علاقہفاراناہ علاقہکانکان علاقہکیندیا علاقہلابے علاقہمامؤ علاقہنزیریکورے علاقہA clickable map of Guinea exhibiting its eight administrative regions.
اس تصویر کے متعلق
علاقہ دار الحکومت آبادی
کوناکری علاقہ کوناکری 2,325,190
نزیریکورے علاقہ نزیریکورے 1,528,908
کانکان علاقہ کانکان 1,427,568
کیندیا علاقہ کیندیا 1,326,727
بوکے علاقہ بوکے 965,767
لابے علاقہ لابے 903,386
فاراناہ علاقہ فاراناہ 839,083
مامؤ علاقہ مامؤ 719,011

پریفیکچور[ترمیم]

مزید معلومات: گنی کے پریفیکچور

  1. بیئلا
  2. بوفا
  3. بوکے
  4. کوناکری
  5. کویاہ
  6. دابولا
  7. دالابا
  8. دنگویرائے
  9. دوبریکا
  10. فاراناہ
  11. فوریکاریاہ
  12. فریا
  13. گاؤال
  14. گویکیدؤ
  15. کانکان
  16. کیرؤانے
  17. کیندیا

  1. کیسیدؤگؤ
  2. کؤبیا
  3. کؤندارا
  4. کؤرؤسا
  5. لابے
  6. لیلؤما
  7. لولا
  8. ماکینتا
  9. مالی
  10. مامؤ
  11. ماندیانا
  12. نزیریکورے
  13. پیتا
  14. سیگویری
  15. تیلیمیلے
  16. تؤگوے
  17. یومؤ

ذیلی پریفیکچور[ترمیم]

گنی کے ذیلی پریفیکچور