مندرجات کا رخ کریں

گورمے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گورمے (Gourmet) (تلفظ؛ /ɡɔːrˈm/) ایک ثقافتی مثالی خور و نوش کے فن سے وابستہ اصطلاح ہے، جس کی خصوصیات میں بہترین انتظامات اور طرز پیش پیش اور جمالیاتی اعتبار سے متوازن غذا اور عام طور پر پرتعیش پکوان ہیں۔