گوری لکشمی بائی
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
تراونکور کی مہارانی | ||||
دور حکومت | 7 نومبر 1810–1815 | |||
تاج پوشی | 1810 | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 1791 تراونکور |
|||
وفات | 1815 (aged 24) تراونکور |
|||
وجہ وفات | ز چگی | |||
مذہب | ہندو مت | |||
شریک حیات | چناگنسری کا راجا راجا ورما کوئل تھمپرن | |||
نسل | گوری رکمنی بائی، مہاراجہ سواتھی تھرونل، مہاراجہ اتھرام تھرونل | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم |
مہارانی آئلیوم تھرونل گوری لکشمی بائی(1791ء–1815ء) 1810ء سے 1813ء تک ریاست تراونکور کی مہارانی تھی اور اوہ 1813ء سے 1815ء میں اپنی موت تک اپنے بیٹے سواتھیتھریونل رام ورما کی نائب السلطنت تھی۔ وہ تراونکور کی اکلوتی رانی تھی، جس نے اپنے آپ ہی راج کیا تھا، جو اس نے ایک نائب السلطنت بننے سے دو سال پہلے کیا تھا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Aswathi Thirunal Gauri Lakshmi Bai (1998)۔ SREE PADMANABHA SWAMY KSHETRAM۔ Thiruvananthapuram: The State Institute Of Languages۔ صفحہ: 202۔ ISBN 978-81-7638-028-7
زمرہ جات:
- 1814ء کی وفیات
- اموات بسبب زچگی
- انیسویں صدی کی خواتین حکمران
- انیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین سیاست دان
- انیسویں صدی کی ہندوستانی شاہی شخصیات
- انیسویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ
- انیسویں صدی کے ہندوستانی سیاست دان
- اٹھارہویں صدی کی ہندوستانی خواتین
- اٹھارہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ
- تمل ناڈو کی خواتین سیاست دان
- ضلع تریوینڈرم کی شخصیات
- کیرلا کی خواتین
- کیرلا کی خواتین سیاست دان
- کیرلا کے سیاست دان
- مملکت تراونکور کی خواتین
- مملکت تراونکور کی شخصیات
- ہندو فرماں روا
- ہندوستانی خاتون شاہی اقتدار
- 1791ء کی پیدائشیں
- اٹھارہویں صدی کی ہندوستانی شخصیات