گولڈنیکراسپورٹس گراؤنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گولڈنیکراسپورٹس گراؤنڈ
گولڈنیکر
رگبی پچ سے متصل ٹرن اسٹائل اور گرینڈ اسٹینڈ
میدان کی معلومات
مقامگولڈنیکر انورلیتھ رو, ایڈنبرگ
تاسیس1832
گنجائش3,500
ملکیتجارج ہیروٹس ٹرسٹ
اینڈ نیم
n/a
بین الاقوامی معلومات
بمطابق 29 June 2023
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/icc-world-twenty20-qualifier-2015/content/ground/875409.html ESPNcricinfo

گولڈینکر اسپورٹس گراؤنڈ اسکاٹ لینڈ کے ایڈنبرا کے گولڈنیکر علاقے میں واقع ہے۔ یہ جارج ہیروٹس اسکول کی ملکیت ہے۔ یہاں کرکٹ ، ایسوسی ایشن فٹ بال ، ٹینس اور رگبی سمیت کئی کھیل کھیلے جاتے ہیں۔ یہ ہیروٹس رگبی کلب اور ہیروٹس کرکٹ کلب کا ہوم گراؤنڈ بھی ہے۔

کرکٹ پچ نے 2015ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر کے لیے 7میچوں کی میزبانی کی (جن میں سے دو وارم اپس ہیں)۔ [1] فلم چیریٹس آف فائر میں، اسکاٹ لینڈ بمقابلہ فرانس انٹرنیشنل ایتھلیٹکس مقابلے کا منظر گولڈنیکر میں فلمایا گیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Goldenacre"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2015