گولکنڈے کے ہیرے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گولکنڈے کے ہیرے
مصنفڈاکٹر سید محی الدین قادری زور
ملکبرطانوی ہند
صنفافسانہ
تاریخ اشاعت
1939

گولکنڈے کے ہیرے اردو کے مشہور محقق و ادیب ڈاکٹر سید محی الدین قادری کی ایک کتاب ہے جو سنہ 1937ء میں شائع ہوئی۔ یہ کتاب دکن کے حکمران سلطان قطب شاہ کے دور حکومت کے تاریخی پس منظر میں لکھے گئے افسانوں پر مشتمل ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]