گوموں فلم کمپنی
ظاہری ہیئت
| عوامی کمپنی | |
| تجارت بطور | یورونیکسٹ: GAM |
| صنعت | فلم |
| قیام | جون 23، 1895 |
| بانی | لیون گوموں |
| صدر دفتر | نوئی سور سین، فرانس |
کلیدی افراد | لیون گوموں، نیکولا سیدو |
| مصنوعات | متحرک فلمیں ٹیلی ویژن پروگرام فلم تقسیم کاری |
| آمدنی | |
| کل اثاثے | |
| کل ایکوئٹی | |
ملازمین کی تعداد | 173 (2011) |
| ذیلی ادارے | گوموں انیمیشن گوموں انٹرنیشنل ٹیلی ویژن گوموں-پیتھ آرکائیو گلوبل گیٹ انٹرٹینمنٹ گوموں تقسیم کاری |
| ویب سائٹ | www.gaumont.fr (فرانس)، Gaumont.net (امریکا) |
گوموں فلم کمپنی (انگریزی: Gaumont Film Company) ایک فرانسیسی فلم اسٹوڈیو ہے جسے لیون گوموں نے قائم کیا تھا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Elsa Keslassy (5 اگست 2013)۔ "Gaumont Intl. Television Staff Up L.A. Headquarter"۔ Variety۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-05۔
Gaumont International Television, the French mini-major's L.A.-based production and distribution studio,...