گھمکول شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گھمگول شریف سے رجوع مکرر)

گھمکول شریف ضلع کوہاٹ گل شاہ خیل خیبر پختونخوا پاکستان کی مشہور و معروف خانقاہ اور روحانی مرکز ہے۔ یہاں پر زندہ پیر کوہاٹ کا مزار ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]