مندرجات کا رخ کریں

گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن
Gaelic Athletic Association
قیام1 نومبر 1884؛ 141 سال قبل (1884-11-01) کاؤنٹی ٹپاریری، جزیرہ آئرلینڈ
قسمکھیلوں کی تنظیم
مقصدانتظام اور فروغ گیلک کھیل اور فروغ آئرش ثقافت اور آئرش زبان
صدر دفاترکروک پارک، ڈبلن
خطہ served
عالمی
رکنیت500,000+[2] (2014)
باضابطہ زبان
آئرش زبان
John Horan
عملہمحدود کل-وقتی عملہ
ویب گاہwww.gaa.ie

گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن (انگریزی: Gaelic Athletic Association) (آئرستانی: Cumann Lúthchleas Gael‏ تلفظ: [ˈkʊmˠən̪ˠ ˈl̪ˠuh.xlʲæsˠ ɡeːl̪ˠ]) جسے انگریزی مخفف (GAA) اور آئرش مخفف (CLG) سے بھی جانا جاتا ہے، ایک آئرش بین الاقوامی شوقیہ کھیلوں اور ثقافتی تنظیم ہے، جس کی توجہ مقامی گیلک کھیلوں کے فروغ پر مرکوز ہے، [3] جس میں روایتی آئرش کھیل، کیموگی، کیلک فٹ بال، گیلک ہینڈ بال اور راؤنڈز وغیرہ شامل ہیں۔ تنظیم آئرش موسیقی اور رقص اور آئرش زبان کو بھی فروغ دیتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "From Sam Maguire to Dr Maguire – St Eunan's and Naomh Conaill do battle in County Final"۔ Donegal Daily۔ 4 نومبر 2012۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-04۔ A huge crowd is expected at MacCumhaill Park at a time when gaelic games in the county have never had a higher profile. Nothing beats being there, as the GAA slogan goes, but for the neutrals who can't be in Ballybofey, the game is live on TG4 from throw-in at 4pm.
  2. "Membership"۔ Gaelic Athletic Association۔ 17 اکتوبر 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2015 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  3. http://www.gaa.ie/the-gaa/about-the-gaa/

بیرونی روابط

[ترمیم]