مندرجات کا رخ کریں

ہائپرڈونٹیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہائپرڈونٹیا
تخصصOral and maxillofacial surgery تعديل على ويكي بيانات

ہائپر ڈونٹیا کی دانتوں کی ایک بیماری ہے۔ اس بیماری میں منہ غیر معمولی طور پر بہت زیادہ دانت نکل آتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق دنیا کی ایک سے 4 فیصد آبادی ہائپرڈونٹا کی شکار ہوتی ہے جب کہ مردوں میں اس کی شرح خواتین سے دُگنا ہوتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]