اقنومی اتحاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہائے پاسٹیٹک یونین سے رجوع مکرر)

اقنومی اتحاد یا ہائے پاسٹیٹک یونین (ایک ہی شخص میں دو فطرتوں کے اتحاد کا عقیدہ) مسیحی الٰہیات کی ایک اصطلاح اور عقیدہ جس کے تحت یسوع مسیح ایک کامل خدا اور کامل انسان ہے۔ اس عقیدے کے مطابق جب یسوع نے انسانی فطرت اپنائی تو وہ اس وقت بھی کامل خدا رہا یسوع ہمیشہ سے خدا ہے[1] لیکن تجسم کے وقت یسوع انسان بنا[2] یوں خدائی فطرت میں انسانی فطرت کے اضافے سے یسوع ”مجسم خدا“ ہے اور یہی عقیدہ ”دو فطرتوں کا اتحاد“ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. یوحنا 8: 58؛ 10: 30
  2. یوحنا 1: 14