ہاگوپ مارتایان

ہاگوپ مارتایان (ولادت:۱۸۹۵ء، موت:۱۹۷۹ء) ترکی زبان کا ماہر تھا جس نے عثمانی ترکی زبان کو ختم کر کے جدید ترکی زبان بنائی تھی۔
ہاگوپ مارتایان نے عثمانی ترک زبان سے تقریباً تمام اسلامی الفاظ ہٹوایا اور نئی ترکی زبان بنائی جو زمانۂ حال میں ترکیہ کی سرکاری زبان ہے۔