ہدایتی طاقم
Jump to navigation
Jump to search
ہدایتی طاقم (instruction set) سے علم شمارندہ میں مراد ایسے ہدایت ناموں یا ہدایاتی فہرست اور ان کے متغیرین (variations) کے طاقم (set) کی ہوتی ہے کہ جن کو ایک عامل، اجری (execute) کر سکتا ہے۔