ہدہد طوفان
ہدہد طوفان | |
---|---|
![]() |
|
معلومات | |
ملک | ![]() |
آغاز | 7 اکتوبر 2014 |
اختتام | 14 اکتوبر 2014 |
کمتر فضائی دباؤ | |
ہوا کی زیادہ سے زیادہ رفتار | |
نقصانات | |
|
|
درستی - ترمیم ![]() |
ہدہد طوفان ایک بڑا طوفان ہے جو بھارت میں اکتوبر 2014ء کو برپا ہوا تھا۔ یہ 12 اکتوبر کی رات خلیج بنگال سے اوڈیشہ اور آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرایا تھا۔[1] محکمہ موسمیات نے یہ اندیشہ ظاہر کیا تھا کہ اس طوفان کے ساتھ 195 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلے گی اور سمندر کی لہریں اپنی انتہا پر ہوں گی۔
نقصانات[ترمیم]
طوفان ہدہد سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ آندھرا پردیش سے تین لاکھ سے زیادہ اور اوڈیشا سے ستر ہزار لوگوں نے محفوظ مقامات پر نقل مکانی کی۔