ہرمل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہرمل (انگریزی: Peganum harmala) اس جڑی بوٹی کا سائنسی نام (Peganum harmala) ہے۔ انگریزی میں اسے (wild rue)، (Syrian rue)، (African rue) کہتے ہیں جبکہ فارسی میں اسفند اور اردو میں ہرمل کہتے ہیں۔