ہسٹون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہسٹون وہ چھوٹے چھوٹے لحمیاتی سالمات ہوتے ہیں کہ جن کے گرد ڈی این اے کا طویل دھاگے نما سالمہ بل کھایا ہوا ہوتا ہے۔