ہسپانوئی صحارا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہسپانوئی صحارا(ہسپانوئی: Sáhara Español; عربی: الصحراء الاسبانية‎) موجودہ مغربی صحارا کا پرانا نام تھا جب اس پر سپین کی اجارہ داری قائم تھی جو 1885 تا 1975 تک قائم رہی۔ سپین نے اسے بعد میں عالمی اور مراکشی دباو پر مراکش کے حوالے کر دیا اور اس عمل میں اقوام متحدہ کی قرداد جو کے نوآبادیاتی نظام کے خلاف تھی کا دخل بھی تھا نیز مقامی لوگ بھی سپین سے آزادی چاہتے تھے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔