مندرجات کا رخ کریں

ہندی فلوموں کے اردو مکالمہ نویسوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو زبان برصغیر کی اہم زبان ہے جس کی شہرت دنیا کے کونے کونے تک پھیلی ہوئی ہے۔ تا ہم پاکستان اور ہندوستان کی یہ اہم زبان ہے۔ ہندوستان میں اس کا تال میل اس حد ہے کہ دونوں زبانوں کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ مکالمے کسی بھی فلم کی جان ہوتے ہیں۔ بسا اوقات مکالمے ہی فلم کی کامیابی کی وجہ ثابت ہوتے ہیں۔ کامیاب مکالمے لکھنے والے اردو ممکالمہ نویسوں کی کمی نہیں۔ مندرجہ ذیل جدول کے ذریعہ ہندی فلم کے لیبل کے تحت بننے والی فلموں کے لیے کام کیے مکالمہ نویسوں کی فہرست سازی کی گئی ہے ۔

1940 کی دہائی

[ترمیم]
نمبر شمار فلم مکالمہ نویس مکالمہ نویس کی ادبی حیثیت سال (ء) تبصرہ