مندرجات کا رخ کریں

ہنری کرچٹن (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہنری کرچٹن
ذاتی معلومات
مکمل نامہنری تھامسن کرچٹن
پیدائش18 مئی 1884(1884-05-18)
ایجبیسٹن، وارکشائر، انگلینڈ
وفات1 جولائی 1968(1968-70-10) (عمر  84 سال)
برانکسوم پارک، ڈورسٹ، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
تعلقاتسیم ٹروٹن (پڑپوتا)
جم ٹروٹن (پڑپوتا)
ولیم ٹروٹن (پڑپوتا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1908واروکشائر
1913برکشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 2
رنز بنائے 26
بیٹنگ اوسط 8.66
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 26
گیندیں کرائیں 48
وکٹ 2
بالنگ اوسط 15.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/21
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: کرک انفو، 9 دسمبر 2011

ہنری تھامسن کرچٹن (پیدائش: 18 مئی 1884ء) | (انتقال: 1 جولائی 1968ء) ایک انگلش کرکٹر تھا۔ کرچٹن ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جو دائیں ہاتھ کی درمیانی رفتار سے گیند بازی کرتے تھے۔ وہ ایجبسٹن ، واروکشائر میں پیدا ہوئے اور کنگ ایڈورڈز اسکول، برمنگھم میں تعلیم پائی۔ بعد میں اس نے ڈورسیٹ اور بکنگھم شائر کے خلاف 1913ء مائنر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں برک شائر کے لیے 2بار کھیلے۔ [1] ان کا پڑپوتا جم ٹروٹن ایک فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی تھا جو انگلینڈ کے لیے کھیلتا تھا۔

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 1 جولائی 1968ء کو برانکسوم پارک، ڈورسیٹ، انگلینڈ میں 84 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Minor Counties Championship Matches played by Henry Crichton"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2011