ہنسلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہنسلی (نرقوہ)
Clavicle - anterior view.png
ہنسلی (سرخ رنگ میں)
Female clavicle.jpg
انسان کی ہنسلی
تفصیلات
شناخت کاران
لاطینیClavicula
TAA02.4.02.001
FMA13321
Anatomical terms of bone

ہَنْسْلی (انگریزی: Clavicle) ایک لمبی ہڈی ہے جو شانے کی ہڈی (اسکیپولا) اور صدری ہڈی (اسٹرنم) کے بیچ اڑواڑ کے طور پر کام کرتی ہے۔ دو ہنسلی ہڈیاں ہوتی ہیں، ایک دائیں طرف اور دوسری بائیں طرف۔ ہنسلی جسم میں واحد لمبی ہڈی ہے جو افقی طور پر ہوتی ہے۔
انگریزی میں ہنسلی کو collarbones یا Beauty Bones بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]