ہوافضاء
ظاہری ہیئت
ہوافضاء، ہوا و فضاء یا فضائی حدود (airspace)، سے مراد کسی ملک کا اپنی سرزمین اور سرزمینی پانیوں (territorial waters) کے اُوپر ضبط کیا ہوا کرۂ ہوائی حصّہ ہے۔
ہوافضاء کے دو اقسام ہیں:
- مضبوط ہوافضاء (controlled airspace)
- غیرمضبوط ہوافضاء (uncontrolled airspace)