ہواکشتی یا ہوائی کشتی (airship)، ایک ہوا سے ہلکا ہوائیہ جو ریلے (thrust) کی بجائے سکان (rudder) اور دھکیلوں (propellers) کے ذریعے ہوا میں دھکیلا اور اڑایا جاسکتا ہے۔