ہولی فیملی ہسپتال، راولپنڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہولی فیملی ہسپتال، راولپنڈی

ہولی فیملی گورنمنٹ ہسپتال کا شمار راولپنڈی کے قدیم اور بڑے ہسپتالوں میں ہوتا ہے۔ اس ہسپتال کا قیام 1948ء میں ہوا اس سے قبل یہ سینٹ میری کیمبرج ہائر سیکنڈری اسکول تھا۔ جس کو ہسپتال بنا دیا گیا۔ اب یہ راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہے۔ [1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

پاکستان میں ہسپتالوں کی فہرست

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Healthcare: The unholy look of Holy Family Hospital"۔ The Express Tribune۔ December 2, 2013 
  2. "Grand opening, New Holy Family Hospital, Rawalpindi, Pakistan"۔ iDea: Drexel Libraries E-Repository and Archives۔ 11 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2021