ہوگلی محسن کالج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہوگلی محسن کالج
قسمانڈر گریجویٹ کالج
قیام1836
مقامچنسورہ، ضلع ہوگلی، مغربی بنگال، بھارت
کیمپسشہری
وابستگیاںUniversity of Burdwan
ویب سائٹhttp://www.hooghlymohsincollege.org

ہوگلی محسن کالج کی ابتدا 1 اگست 1836ء کو ہوئی۔ اس کالج کے بانی حاجی محمد محسن نے اس کالج سمیت متعدد خیراتی کاموں کے لیے[1] اپنی جائداد وقف کر دی تھی۔ ابتدا میں اس کالج کا نام "نیو ہوگلی کالج" تھا، کالج کی صد سالہ سالگرہ پر اس کا نام ہوگلی محسن کالج کر دیا گیا۔ سنہ 1857ء میں جب کلکتہ یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا تو اس کالج نے کلکتہ یونیورسٹی سے الحاق کر لیا۔ سنہ 1960ء میں بردوان یونیورسٹی کے قیام کے بعد محسن کالج اس سے ملحق ہو گیا۔[2]

درجہ بندی[ترمیم]

حال ہی میں نیشنل اسیسمنٹ اینڈ ایکریڈٹیشن (ناک) نے ہوگلی محسن کالج کو بی پلس پلس کا درجہ دیا ہے۔[3] یہ کالج یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کی جانب سے بھی تسلیم شدہ ہے۔ حکومت ہند کے محکمہ حیاتیاتی ٹیکنالوجی نے اسے "اسٹار کالج" کا درجہ دیا ہے۔[4]

مشہور فضلا[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. See Dey (1893: 96/192) pp.286-287, and (1893: 97/194), pp.354-366.
  2. "Hughli Mohsin College - Banglapedia" (in انگریزی)۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-23۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Institutions Accredited / Re-accredited by NAAC with validity" (PDF)۔ National Assessment and Accreditation Council۔ مورخہ 12 May 2012 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 February 2012۔ نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. [مردہ ربط] Colleges in West Bengal, University Grants Commission

بیرونی روابط[ترمیم]