ہیلین ہیگارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیلین ہیگارٹی
ذاتی معلومات
مکمل نامہیلین ہیگارٹی
پیدائش16 جون 1931(1931-06-16)
پیڈنگٹن، لندن، مڈلسیکس، انگلینڈ
وفات24 دسمبر 2018ء
کنگسٹن اپون ٹیمز، سرے، انگلینڈ
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 39)12 جون 1954  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ20 جولائی 1963  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1949–1963سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 7 29
رنز بنائے 46 82
بیٹنگ اوسط 9.20 5.85
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 34 34
گیندیں کرائیں 1,581 5,361
وکٹ 21 88
بولنگ اوسط 19.76 18.53
اننگز میں 5 وکٹ 1 5
میچ میں 10 وکٹ 0 1
بہترین بولنگ 5/48 6/31
کیچ/سٹمپ 1/– 8/–
ماخذ: CricketArchive، 9 مارچ 2021

ہیلین ہیگارٹی (پیدائش:16 جون 1931ء)|(انتقال:24 دسمبر 2018ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو دائیں ہاتھ کی تیز گیند باز کے طور پر کھیلتی ہے۔ وہ 1954ء سے 1963ء کے درمیان انگلینڈ کے لیے 7 ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں۔ اس نے سرے کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 24 دسمبر 2018ء کو کنگسٹن اپون ٹیمز، سرے، انگلینڈ میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player Profile: Helene Hegarty"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  2. "Player Profile: Helene Hegarty"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021