ہیل جزیرہ نما

متناسقات: 54°38′30″N 18°46′53″E / 54.64167°N 18.78139°E / 54.64167; 18.78139
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزیرہ نما
جزیرہ نما ہیل جیسا کہ سن 2000 ء میں لینڈسیٹ (Landsat) مصنوعی سیارے سے دیکھا گیا۔
جزیرہ نما ہیل جیسا کہ سن 2000 ء میں لینڈسیٹ (Landsat) مصنوعی سیارے سے دیکھا گیا۔
ہیل is located in Poland
ہیل
ہیل
متناسقات: 54°38′30″N 18°46′53″E / 54.64167°N 18.78139°E / 54.64167; 18.78139
Countryپولینڈ
VoivodeshipPomeranian
CountyPuck
ہیل جزیرہ نما
ہیل جزیرہ نما جیسا کہ ولاڈیسلاوو Władysławowo سے نظر آتا ہے۔
سنہ 1850ء کے لگ بھگ کا لکڑی کا گھر، اب ایک ریستوراں ہے۔
کائٹ سرفنگ ، ہیل جزیرہ نما
اوشینوگرافی انسٹی ٹیوٹ میں مونچھ والی سیل

ہیل جزیرہ نما (پولینڈی تلفظ: [xɛl] ( سنیے)پولینڈی تلفظ: [xɛl] ( سنیے); (پولش: Mierzeja Helska, Półwysep Helski)‏; (csb: Hélskô Sztremlëzna)‏; (جرمنی: Halbinsel Hela)‏ or Putziger Nehrung) شمالی پولینڈ میں ایک کلومیٹر ( میل) لمبا ریت والا جزیرہ نما ہے جو خلیج پک کو کھلے بالٹک سمندر سے الگ کرتا ہے۔ یہ پومیرانین صوبے Pomeranian Voivodeship کی پک کاؤنٹی میں واقع ہے۔