ہیٹ ڈوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہیٹ ڈوم (انگریزی: Heat dome) سے مراد موسم کا فضاء میں ایسا شکنجہ ہوتا ہے جو گرمی کو اپنے اندر جکڑے رکھتا ہے۔ اس سے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ ہیٹ ڈوم کا تعلق موسمی تغیرات سے ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

[[]]