یورپی بائیں کی جماعت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یورپی بائیں کی جماعت
Partei der Europäischen Linken
Parti de la Gauche Européenne
Partito della Sinistra Europea
Partido de la Izquierda Europea
Il-Partit Ewropew tax-Xellug
Κόμμα Ευρωπαϊκής Αριστεράς (Kómma Evropaïkís Aristerás)
Partido da Esquerda Europeia
Avrupa Sol Partisi
تاسیس 8–9 مئی 2004;
14 سال قبل
صدر دفتر Square de Meeûs 25,
1000 برسلز، بلجئیم
نظریات Democratic socialism[1]
اشتمالیت[1]
سیاسی حیثیت بایاں بازو to far-left
بین الاقوامی اشتراک None
یورپی پارلیمان گروہ European United Left–Nordic Green Left
سیاسی بنیاد Transform Europe[2]
ویب سائٹ
www.european-left.org

یورپی بائیں کی جماعت (انگریزی: Party of the European Left) جسے عام طور پر یورپی بائیں (European Left) بھی کہا جاتا ہے ایک یورپی سیاسی جماعت ہے جو یورپی یونین اور دیگر یورپی ممالک میں جمہوریت پسند سوشلسٹ اور اشتمالیت پسند تنظیم کے طور پر کام کرتی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  • ^ ا ب Wolfram Nordsieck۔ "Parties and Elections in Europe"۔ www.parties-and-elections.eu۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-28۔
  • http://www.europarl.europa.eu/pdf/grants/Grant_amounts_foundations%2003-2015_new%20logo.pdf