یوم آئین (پاکستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوم آئین
عرفیتقومی قانون دن
منانے والےپاکستان
قسمقومی تعطیل
اہمیت1973 میں آئین پاکستان کو اپنانے کی خوشی میں
تقریبات
  • قومی تقریبات
  • تعلیمی تقریبات
تاریخ10 اپریل
تکرارسالانہ
منسلکآئین پاکستان

یوم آئین پاکستان (انگریزی: Constitution Day) پاکستان میں منایا جانے والا دن ہے۔ یہ دن 10 اپریل 1973کو آئین پاکستان کی منظوری کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ 10 اپریل 2023 کو آئین کی 50ویں سالگرہ پر خصوصی تقریبات منائی گئیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]